خود نوشت

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا۔ آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری۔ "ایک منصوبہ یہ بنایا تھا کہ مشہور ادیبوں کی خودنوشت آپ بیتیاں پیش کی جائیں۔"      ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٤٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ فارسی مصدر 'نوشتن' سے فعل امر 'نوشت' لگانے سے مرکب 'خود نوشت' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٥٤ء کو "تمہیدی خطبے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا۔ آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری۔ "ایک منصوبہ یہ بنایا تھا کہ مشہور ادیبوں کی خودنوشت آپ بیتیاں پیش کی جائیں۔"      ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٤٣ )